مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 133
133 ساتویں صدی کے ایک اور مجدد حضرت امام ابن تیمیہ رَحْمَةُ الله عَلَيْهِ سا ۵۶۶ - ۵۷۲۸ سراج الدین البراز کہتے ہیں: - ”خدا کی قسم ! میں نے آپ سے بڑھ کر رسول کریم کی تعظیم کرنے والا۔رسول اللہ کی پیروی کرنے والا اور آپ کے دین کی نصرت کی حرص رکھنے والا کوئی فرد نہیں دیکھا“۔اے