مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 75
75 تیسری صدی کے مجدد حضرت ابوالحسن اشعری رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْهِ س ۵۳۲۴ - ۵۲۰۲ آپ معتزلہ کے پاس جایا کرتے تھے۔جب کسی نے اعتراض کیا تو فرمایا: کیا کروں؟ وہ بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہیں۔۔۔وہ اپنے عہدے کی وجاہت کے باعث میرے پاس آنے سے رہے اگر میں بھی ان کے پاس نہ گیا تو حق کیسے ظاہر ہوگا۔اے