مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 32
32 (1 (۲ فہرست مجد دین امت محمدیہ حضرت عمر بن عبد العزیزز حضرت امام شافعی۔احمد بن حنبل ۳) حضرت ابو شریح۔ابوالحسن اشعری الد حضرت ابو عبید اللہ نیشیا پوری۔قاضی ابوبکر باقلانی رم کم کم کم کم (۵ (4 (< (٨ حضرت امام غزالی حضرت سید عبدالقادر جیلانی حضرت امام ابن تیمیہ۔حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ حضرت حافظ ابن حجر عسقلانی۔حضرت صالح بن عمر و) حضرت امام سیوطی (1+ (If حضرت امام محمد طاہر گجراتی حضرت مجددالف ثانی سرہندیؒ ۶۶ الله حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ۱۳ حضرت سید احمد بریلوی۔حضرت عثمان ڈان فود یو ۱۴) حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مجدد و مہدی مسعود و مسیح موعود علیہ السلام ہے نوٹ: اس فہرست میں کوشش کی گئی ہے کہ کل عالم اسلام کے مختلف علاقوں کے اور ہر صدی کے منتخبہ مجددین کا تذکرہ ہو جائے۔