مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 161
161 نویں صدی کے مجدد حضرت امام جلال الدین سیوطی رَحْمَةُ الله عَلَيْه - ۵۸۴ ” مجھے دولاکھ احادیث زبانی یاد ہیں اگر کچھ اور حدیثیں ملتیں تو میں انہیں بھی یاد کر لیتا“۔( علامہ جلال الدین سیوطی)