محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 6
۶ بڑی بھ اور محترمہ فاطمہ بائی صاحبہ بنت محترم سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب مرحوم نے الله محترم میشه فافضل الدین صاحب مرحوم (جو ۳۱ دسمبر ۱۹۸۵ء کو لاہور میں وفات پاگئیں ) کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے درخواست دُعا کرتا ہے۔دُعا کریں کہ اللہ تعالے اس عاجز کو زیادہ سے زیادہ مزید خدمات دینیہ بجالانے کی توفیق دیتا چلا جائے اور انجام بخیر کرے۔آمین : خاکسار بشیر الدین اله دین مکان نمبر 8-1/ 25-6-23 ہری ہاؤ لی۔حیدر آباد - 500265 آندھرا پردیش )