محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 58
۹۴ اے پیارے خدا اس پیارے نبی پر وہ رحمت اور درود بھیجی ہو ابتدائے دُنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو " د اتمام الحجة ) ۹۳ ہزاروں درود اور سلام اور رحمتیں اور برکتیں اس پاک نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوں میں کے ذریعہ سے ہم نے وہ زندہ خدا پایا جو آپ کلام کر کے اپنی ہستی کا آپ نہیں نشان ا ہے۔و نسیم دعوت مت