محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 51
۵۱ ۷۵ 炸 الله بُحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ۔اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ ا نزول مسیح من العظيم د ترجمہ :۔پاک ہے خُدا تعالٰی کی ذات اپنی حمد اور عظمت کے ساتھ۔اے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر درود بھیج۔- LY " كُل بَرَكَةٍ مِّنْ مُحَمَّدٍ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ (براہین احمدیہ حصہ پنجم وی) ترجمہ : ہر ایک برکت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے پس بہت برکت والا ہے وہ انسان جس نے تعلیم کی یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم اور پھر بعد اس کے بہت برکت والا وہ ہے جس نے تعلیم پائی : 66 وادشو إلى وَصَايَا نَبِيَّ اللَّهِ الْكَرِيمِ عَلَيْهِ