محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 47 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 47

مام ۶۶ " نُصَلّى وَنُسَلِّمُ عَلَى هَذَا النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي تَنْعَكِسُ اثْوَارُهُ فِي الصَّالِحِينَ وَالصَّالِحَاتِ وَتُفْتَحُ باسْمِهِ اَبْوَابُ البَرَكَاتِ وَتَتِم بِنُورِهِ حَجَّةَ اللهِ عَلَى الْكَافِرِينَ وَالْكَافِرَاتِ وَعَلَى الِهِ الطَّاهِرِينَ وَالطَّاهِرَاتِ وَاَصْحَابِهِ الْمَحْبُوبِينَ وَالْمَحْبُوبَاتِ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ : محبة الله ما ) (ترجمہ) ہم اس نبی امی پر درود بھیجتے ہیں جس کے اتوار نیک مردوں نیک عورتوں میں چمکتے ہیں اور اس کے نام کے ساتھ برکتوں کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔اور اس کے نور کے ساتھ کافروں پر خدا کی محبت پوری ہوتی ہے۔اور درود اور سلام اُس کی آل پر جو پاک مرد اور پاک عورتیں ہیں اور اُس کے اصحاب پر جو خدا کے پیارے بندے اور پیاری کنیز کی ہیں اور ایسا ہی تمام نیک بندوں پر کیا 76 وَ تُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَأَخِرُ دَعْوَانَا ۵۰ انِ الْحَمدُ لِلَّهِ رَبِّ العلمين وتور الحق حصہ دوسرا مث )