محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 44
دیواله رساله درود شریف موقفه مولوی محمد اسمعیل صاحت ۲۰ دسمبر ۶۳) (ترجمہ)۔تجھ پر ار محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر خدا نے درود بھیجا۔۵۸ صَلَّى اللهُ عَلَى حَبِيْبِهِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِهِ وَسَلَّمْ بروایت سید عنایت علی شاہ صاحب لدھیانوی) ۶۱۹۳۱ د حواله رساله درود شریف مولف مولوی محمد اسمعیل تا ۲۰ دسمبر مثلا ) (ترجمہ) - خدا اپنے حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر درود بھیجے۔۵۹ " وَصَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ خَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَ اِمَامِ الْمُتَّقِينَ وَهَبْ لَهُ مَرَاتِبَ مَا وَهَبْتَ لِغَيْرِهِ مِنَ النَّبِيَّاتِنَ رَبِّ أَعْطِهِ مَا اَرَدَتْ أَنْ تُعْطِيَنِي مِنَ النِّعْمَاءِ ثُمَّ اغْفِرْ لِي بِوَجْهِكَ وَانتَ اَرْحَمُ الرَّحَمَاء ! ( اعجاز احمدی منل) ترجمہ۔تمام رسولوں میں سے برگزیدہ اور تمام متقیوں کے پیشوا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہوسلم پر درود بھیج اور آپ کو وہ مراتب بخش جو تو نے کسی اور نبی کو نہیں بخشے۔اے میرے رب ! جو نعمتیں تو نے مجھے دینے کا