محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 45

۴۵ ارادہ کیا ہے وہ بھی آپ ہی کو دے۔اور پھر مجھے اپنے وجہ کریم کے طفیل بخش دے۔اور تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔۶۰ "عَلَيْهِ الصَّلاةُ وَالسَّلَامُ مِنْ حَضْرَةِ الْعِزَّةِ " (حقیقة المهدی مشا) (ترجمہ)۔اُس نبی پر حضرت عزت خدائے بزرگ) کی طرف سے درود وسلام ہوں۔(4) عَلَيْهِ صَلَواتُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالصَّالِحِينَ مِنَ النَّاسِ أَجْمَعِينَ " (حقیقة المهدی ست ( ترجمہ )۔اس نبی پر اللہ اور فرشتوں اور تمام نیک بندوں کی طرف سے درود ہو۔۶۲ "" عَلَيْهِ سَلَامُ اللهِ الرَّوفِ الرَّحِيْمِ (حقیقة المهدی من ) د ترجمہا۔اس نبی پر خدائے رؤف و رحیم کی طرف سے سلامتی ہو۔