محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 41 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 41

نَفْسِهِ وَادْخَلَهُمْ فِي الْمُطَهَّرِينَ " اعجازه ایج ) (ترجمہ)۔اسے خدا ! اس رسول نبی اُمتی پر درود بھیج جس نے آخرین کہ بھی اسی طرح سیراب کیا جس طرح اولین کو سیراب کیا اور اُن کو اپنی ذات کے رنگ میں رنگین کیا اور مظہرین میں انہیں داخل کیا۔رو ۵۰ " اَللّهُمَّ نَصَلَّ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ وَعَلَى الِهِ الطَّاهِرِينَ الطَّيِّبِينَ وَأَصْحَابِهِ النَّاصِرِينَ الْمَنْصُورِينَ نُخَبِ اللهِ الَّذِينَ أَثَرُوا اللهَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَاعْراضِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ وَ الْبَنِينَ " ( (البلاغ) فریاد درد ملا ) (ترجمہ)۔اے خدا ! پس آپ پر جزا و سزا کے دن تک درود و سلام بیچے۔اسی طرح آپ کی طاہر و طیب آل پر اور خدا کے برگزیدہ ناصر و منصور اصحاب پر بھی درود و سلام بھیج جنہوں نے خدا کو اپنی جانوں اور اپنی عزتوں اور اپنے اموال اور بیٹیوں پر ترجیح دی۔» (۵۱) صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ سَيد ولد أدم