محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 38
الْمُقَرَّبِينَ " د سرمه چشم آریہ حاشیه صل۲۱ (ترجمہ)۔اے اللہ! ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آپ کی آل اور تمام اصحاب پر درود بھیج۔تمام تعریفیں خُدا کے لئے ثابت ہیں جس نے ہمارے دل کو اپنی محبت اور اپنے رسول کی محبت اور اپنے تمام مقرب بندوں سے محبت کرنے کے لئے ہدایت دی۔" (۴۴) اللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ وَ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى عَبْدِكَ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَبَارِكْ وَسَلَمُ از حضرت مسیح موعود علیہ السلام بروایت مولوی عبدالستار صاحب کانی مہا ہر منہ بحواله رساله درود شریف مؤلف محمد اسمعیل حساب ۱۳۳ مطبوعه ۲۸ دسمبر ۶۸۱۹۳۳) (ترجمہ)۔اے اللہ ! محمد اور آل محمد اور اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم) اپنے بندے مسیح موعود پر درود بھیج اور برکت میں اور سلامتی نازل فرما۔(۴۵) i اور " اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا يْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا