محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 33
۳۳ (ترجمہ)۔اے اللہ ! تو آپؐ پر زمین میں موجودہ قطرات ، ذرات، زندوں اور مردوں کی تعداد کے برابر اور ہر اس چیز کی تعداد کے برابر ہو ظاہر ہے اور مخفی ہے درود اور سلام بھیج اور تو آپ کو ہم سے ایسا سلام پہنچا جو آسمان کے اطراف کو بھر دے۔۳۱ اللهم سَل وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَاللهِ وَاصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ وَاخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ اتمام الحجة مثل ) ہیں۔اے اللہ ! آپ پر درود اور سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما۔اسی طرح آپ کی آل اور تمام اصحاب پر بھی۔اور ہماری آخری صدا یہی ہے کہ ہر قسم کی تعریف خدا تعالی کے لیئے ثابت ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے اللهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَئِكَ؟ إِنَّ ين لون على النبي يايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ؛ ا تریاق القلوب ملام (ترجمہ) اے اللہ ! آپ کے پر درود بھیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔