محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 34
۳۴ یقینا خُدا تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔اسے مومنو با تم بھی آپ پر درود بھیجو اور بہت زیادہ سلامتی کی دعا کرو۔۳۳ " اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَاصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ (حقیقة الوحی ۳۵ ) (ترجمہ)۔اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آپؐ کی جملہ آل و اصحاب که درود بھیج - ۳۴ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِهِ : زندہ نبی اور زندہ مذہب صل ) (ترجمہ)۔اسے اللہ ! محمد صلی الہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر درود بھیج۔(۳۵) اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ دکشتی نوح ملا ) (رقبہ)۔اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آل محمد (صلی الہ علیہ وسلم ) پر درود بھیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔