محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 21 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 21

M من أَمَنَ وَاعْتَصَمَ بِحَبْلِ اللَّهِ وَاتَّلَى وَجَمِيهِ عِبَادِ اللَّهِ نور الحق ص ) الصَّالِحِينَ " (ترجمہ) تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے اور درود اور سلام ہے اس کے نبیوں کے سردار پر جو اس کے دوستوں میں سے برگزیدہ اور اس کی مخلوق اور ہر ایک پیدائش میں سے پسندیدہ اور خاتم الانبیاء اور فخر اولیاء ہے ہمارا سید ہمارا امام نبی محمد مصطفے جو زمین کے باشندوں کے دل روشن کرنے کے لئے خدا کا آفتاب ہے۔اور سلام اور درود اس کی آل اور اس کے اصحاب پر اور ہر ایک پر جو مومن اور حبل اللہ سے پنجہ مارنے والا اور متقی ہو۔ایسا ہی خدا کے تمام نیک بندوں پر سلام ! * اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الْمُحْسِنِ الْمَتَانِ جَالِي الْأَحْزَانِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ اِمَامِ الْإِنْسِ وَالْجَانِ طَيِّبِ الْجَنَانِ قَائِدِ الْجَنَانِ وَالسَّلَامُ عَلَى أَصْحَابِهِ الَّذِيْنَ سَعَوْا إِلَى عُيُونِ الإِيْمَانِ كَالظَّمَانِ وَنُورُ وا نِي وَقَتِ تَرْوِيقِ اللَّيَالِي بِنَيْرِ الْمَالِ الْعَمَلِ وَتَكْمِيْلِ الْعِرْنَانِ وَالِهِ الذِينَ هُمْ لِشَجَرَةِ النُّبُوَّةِ وَالْأَعْضَانِ وَ لِشَامَّةِ النَّبِيِّ كَالرَّيْحَانِ " د نور الحق حصہ دوم ما ( ترجمہ )۔اس خدائے محسن کا شکر ہے جو احسان کرنے والا اور غموں