محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 14

۱۴ مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے۔موسیٰ نے وہ متاع پائے ہیں کو قرون اولی کھو چکے تھے۔اور حضرت محمد صلے اللہ علیہ وسلم نے وہ متاع پائے جس کو موسیٰ کا سب کہ کھو چکا تھا۔اب محمدی سلسلہ موسوی سلسلہ بہا درجہ بڑھ کر " دکشتی نوح مسا) برکات درود کے متعلق رویا ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان معطر ہو گیا۔اسی رات خواب میں دیکھا کہ فرشتے آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اس عاجز کے مکان میں لئے آتے ہیں۔اور ایک نے اُن میں سے کہا کہ یہ وہی برکات ہیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ وسلم (براہین احمدیہ جلد چهارم صفحه ۵۴۴ حاشیه در حاشیہ نمبر) ایک مرتبہ ایسا اتفاق ہوا کہ درود شریف کے پڑھنے میں یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے میں ایک زمانہ تک مجھے بہت استغراق رہا۔کیونکہ میرا یقین تھا کہ خدا تعالیٰ کی راہیں نہایت دقیق ہیں۔وہ بجز وسیلہ نبی کریم کے مل نہیں سکتیں۔جیسا کہ خدا فرماتا ہے وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلة تب ایک مدت کے ہی کشم بات میں میں نے دیکھا کہ دو سقے یعنی ماشکی آئے اور ایک اندرو نای راست