محسنات

by Other Authors

Page 272 of 286

محسنات — Page 272

272 الخمار المصابیح ، تاریخ لجنہ اماءاللہ بہت اہم ہیں۔لجنہ اماءاللہ لاہور کی اشاعتی خدمات: صد سالہ جشن تشکر کی خوشی میں لجنہ لاہور نے سوکتب کی اشاعت کا منصوبہ بنایا تادم تحریران کی 5 کتب شائع ہو چکی ہیں۔صاحب قلم خواتین ملکی اخبارات میں اپنے موقف پر مشتمل خطوط اور مضامین بھی بھتی ہیں۔حضرت خلیفہ امسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے جلسہ سالانہ یو کے 1992ء اپنے دوسرے دن کے خطاب میں لجنہ لاہور کے شعبہ اشاعت کے کام پر خوشنودی کا اظہار فرمایا۔محترمہ نسیم سعید صاحبہ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ لجنہ پاکستان کی طرف سے شائع ہونے والے مجلّہ صد سالہ جشن تشکر کی ادارت کے فرائض ادا کئے۔سیکریٹری اشاعت لجنہ لاہور کے نام حضور انور کے تعریفی خطوط سے اقتباس پیش خدمت ہیں۔22۔6۔88 لجنہ لاہور نے جو کتب بچوں کے لئے تیار کی ہیں وہ مل گئی ہیں ماشاء اللہ اچھی دیدہ زیب پیش کش ہے جزاکم اللہ احسن الجزا۔اللہ تعالیٰ تمام کام کرنے والیوں کو اپنے فضلوں سے نوازے۔“ مبارک ہو۔“ آپ کا خط ملا کتا میں بھی مل گئیں بہت اچھی ہیں لاہور کی جن خواتین نے 56 کتب لکھنے میں قلمی اعانت کی ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں :- مکرمہ صادقہ فضل صاحبہ (سیکرٹری اشاعت لاہور ) -1