محسنات — Page 3
انتساب بے حد پیاری اور عظیم المرتبت ہستی، حضرت سیدہ مریم صدیقہ رحمھا اللہ تعالیٰ کے نام جن کی محبت ، شفقت اور خصوصی توجہ نے ہزارہا احمدی بچیوں اور خواتین کی اس نہج پر تربیت فرمائی کہ وہ آج دینی خدمات کے میدان میں، تمام دنیا میں ممتاز حیثیت کی حامل، مصروف عمل نظر آتی ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے خاص الخاص سایہ رحمت میں جگہ دے۔آمین