حُور جہاں بشریٰ داؤد

by Other Authors

Page 59 of 96

حُور جہاں بشریٰ داؤد — Page 59

مصباح ریوہ ۵۹ 59 سلیم شاہجہانپوری بیاد بیشتری داؤد اخلاق کی پہچان تھیں بشری داؤد اوصاف کی اک کان تھیں بشری داؤد توحید پر تھا جن کو یقین کامل وہ صاحب عرفان تھیں بشری داور نھیں یوں تو ایک انسان فرشتہ تو تھیں لیکن عجب انسان تھیں بشری داؤد کرتی تھیں بیاں سیرت ختم رسل اس نام یہ قربان تھیں بشری داؤد رخصت ہو میں آقا کی دعائیں لے کر خوش بخت وہ مہمان تھیں بشری داؤد تاریخ بھی اُن کی نکلی رخت حافظ" یک خادم قرآن تھیں بشری داور