حُور جہاں بشریٰ داؤد

by Other Authors

Page 58 of 96

حُور جہاں بشریٰ داؤد — Page 58

مصباح دیوه ۵۸ 58 دسمبر ۱۹۹۳ء بچوں کی شفیق ماں جو ذرا ذرا سی ہماری پیر کام کے لئے نکل آئی۔وہ نظام کی اطاعت اپنا فرض بھی بے چین ہو کہ بچوں کی تیمارداری میں رات دن سمجھتی۔اُس نے اپنے سے بڑی عہدے داروں کی ایک کمرہ دیتی جیب بھی سلسلہ کے کام کے لئے کہا جاتا ہمیشہ اطاعت اور فرمانبرداری کی اور اپنے سے چھوٹی کسی حالت میں حتی الوسع انکار نہ کرتی۔گھر میں کھانا عہدے داروں کی بے حد پیار سے راہنمائی۔بشری ہر تیار ہے یا نہیں کوئی بچہ بیمار ہے یا کوئی اور نوری لحاظ سے عظیم تھی۔ضرورت وہ سب نظر اندانہ کر کے فوری طور پر جماعتی عزیزه فیضیه مهدی عزیزه فیضیه مهدی رفیقہ حیات عزیزم نسیم مہدی صاحب مرتی سلسلہ کینیڈا و بنت برادرم مولوی عبد العزیز صاحب بھا میٹری) کی رحلت پر چند اشعار ارتجالاً۔نیستیم مہدی کی نصف بہتر عزیز صاحب کی پیاری دختر بلا لیا ہے اُسی نے اس کو جو ہے خدائے بزرگ و برتر جو ہو سکا وہ کیا مداوا۔مگر خدا کی مشیتوں سے نہیں کسی کو مفر کبھی بھی بڑا ہو چاہے یا ہو وہ کمتر، مقام اس کا بلند تر ہو ریاض خلد بریں میں دائم خُدا کی رحمت جو فیضیہ پر رضائے باری رہے میتر نستیم مهدی ! به آزمایش اگر چہ تجھ پہ کڑی ہے لیکن رضائے باری پہ ہم ہیں راضی نہیں ہے شکوہ کوئی زباں پر ہمیں سکھایا گیا یہی ہے ہر ایک حالت میں شکر کرنا بلا نے والا ہے سب سے پیارا اسی پر اے دل تو جان فدا کر سید سجاد احمد