حُور جہاں بشریٰ داؤد

by Other Authors

Page 50 of 96

حُور جہاں بشریٰ داؤد — Page 50

مصباح ربوه محترمہ طاہر محمود صاحبہ - لا مجور ۵۰ 50 محترمہ بشری داؤد صاحبہ دسمبر ۱۹۹۳ء محترمہ بشری داؤد صاحبه محترم مرزا عبدالرحیم بیگ کہ وائیں۔اور کراچھا کی سیکرٹری اصلاح و ارشاد محترمہ صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ کراچی کی صاحبزادی اور یشتری داؤد صاحبہ کو بلوا کر تقاریر کر دائیں چنانچہ حضور میری ہمشیرہ حبیبة الرحمن صاحبہ المیہ محترم قریشی کے ارشاد کے مطابق ۵ار نومبر تا ۲۱ ؍ نومبر ۱۹۹۲ ء سات مسعود احمد صاحب کے لڑکے داؤ د احمد قریشی کی اہلیہ تھیں۔دن کے لئے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلسوں کا وہ ۲۰ جولائی ۹۹۳ام کو نے ہم سال کی عمر میں اپنے بوڑھے پروگرام بنا یا گیا اور لاہور کی چھے قیادتوں میں انہوں نے والدین اور تمام اعزاء و اقارب کو غمگین اور حمریں چھوڑ کر سیرت الہی کے موضوع پر نہایت پر مغز اور ٹوٹر اور دلوں اس دار فانی سے رحلت فرما کر اپنے مولا حقیقی سے پر گہرا اثر چھوڑنے والی تقاریر کیں۔ان جلسوں میں قمبرات لحیتہ اباء اللہ لاہور کے علاوہ سات سو پچاس جہانوں نے آپ ایک عرصہ سے لجنہ اماءاللہ کراچی میں نمایاں شمولیت اختیار کی جنہوں نے تقاریر کو اعلیٰ پایہ کی اور خدمات سرانجام دیتی رہیں۔آپ بہترین مقررہ ہونے موثر ہونے کا اعتراف کیا۔بشری نے واقعی حضور کے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ درجہ کے اخلاق سے مزین تھیں۔حسین خان کو سچ کر دکھایا۔چنانچہ بیشری کی وفات پر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر حضرت امام جماعت احمدیہ الربع ان کی تقریر ہمیشہ دل کی گہرائیوں تک پہنچ جاتی تھی۔نے فرمایا :- جائیں۔نفس مضمون شاندار، اسلوب بیان دلکش لب و لهجه اور انداز نہایت شیریں اور سامعین کو گرویدہ کر لینا تھا۔آپ نہایت منکسر المزاج اور ہر ایک کو خندہ پیشانی سے ملتیں جس کی وجہ سے ہر ملنے والی یہی گمان کرتی تھی کہ وہ سب سے زیادہ مجھ سے پیار کرتی ہیں۔جلسه سالانه قادیان 1991ء کے موقع پر حضرت امام جماعت احمد به الرابع نے اس نیک خاتون نے اپنے نیک باپ کی تمام نیکیاں حاصل کیں۔بے لوث خدمت کی۔انتھک محنت کی۔ان کو سیرت کے بیان میں حسین تقریر کا خاص اور غیر معمولی ملکہ حاصل تھا کہ ایک تقریر سے ہی مخالفوں کی کایا پلٹ دیا کرتی تھیں " حضور کے یہ تعریفی کلمات سننے کے بعد میں سوچتی لاہور کی لجنہ اماءاللہ کی عہدیدار حمیرات کو ہدایت فرمائی کہ ر ہی کہ بستری کتنی خوش قسمت ہے کہ اس کی کارکردگی سیرت النبی صلی الہ علیہ وسلم کے جیسے بڑے پیمانے پر کے متعلق امام وقت کے کتنے اچھے تاثرات ہیں۔وہ )