حُور جہاں بشریٰ داؤد

by Other Authors

Page 34 of 96

حُور جہاں بشریٰ داؤد — Page 34

مصباح دیوه 34 شنایا کرتی۔اُسے تعبیریں بھی بہت اچھی طرح سمجھہ آ جاتیں۔ابن سیرین کی ایک کتاب سے دیکھتی۔دیگر خواتین مس دسمبر ۱۹۹۴ء عبدالرحمن ناصر بھی اُس سے خوابوں کی تعمیر یں پوچھا کرتیں۔ہماری امی اپنی لا تعداد جماعتی مصروفیات اور بیماری کی وجہ سے گذشتہ کئی سالوں سے اکثر مجھے کہتی تھیں کہ دوسری شادی کر لو۔میں آپ کو کما حقہ وقت نہیں دے سکتی۔ہماری امی ہم سے بہت پیار کرتی تھیں۔اُن کی میں بہت پیار سے سمجھاتا کہ میں اپنی زندگی سے مطمئن تریمیت کا انداز بہت پیارا تھا۔وہ بچوں کی نفسیات ہوں لیکن اُسے اکثر خیال رہتا کہ مجھے دینے کا وقت بھی سمجھتی تھیں۔وہ جانتی تھیں کہ بچوں کو کس قدر پیار وہ جماعت کو دے رہی ہے آپریشن سے پہلے بھی اس اور تحفظ کی ضرورت ہے۔کب حوصلہ افزائی کی ضرورت بات کو دہرایا اور جب میں نے ہمیشہ کی طرح یہی جواب ہے۔وہ ہماری غلطی پر سزا بھی دیتی تھیں مگر اس کا دیا کہ تمہیں مطمئن ہوں۔اُس نے تو وفات کے بعد بھی خیال رکھتی تھیں کہ عزت نفس مجروح نہ ہو اور بچے ہمارا خیال رکھا۔بہت سے کھانے بنا کر رکھ گئی جو دیر کو اپنی غلطی کا احساس ہو اور وہ سزا کو ظلم نہ سمجھے۔تک کام آتے رہے۔طوبی کے اچھے خاصے بڑے بال ان کے چند اصول تھے جن پر وہ ہمیشہ کاربند رہتی کاٹ کر چھوٹے کہ دیئے کہ اُس کو چوٹی بنائی کہاں تھیں۔وہ ہمیشہ ایک وقت میں ایک سے زائد کام آئے گی۔اپنے بچوں پر بے حد محنت کر تی ترک تشکیل کرتی تھیں۔اور میں بھی یہی سکھایا تھا۔مثلاً ٹی وی کی سوچیں اللہ تعالی پر چھوڑ دیتی کہ وہی کرتے گا ہماری دیکھنے کے دوران جوتا پالش کرنا یا کوئی اور کام کرنا۔اُن کی ہدایت ہوتی تھی کہ ہم اپنا سب کام خود کریں۔کیا استی؟ - WIFE اُس کو یہ مقولہ بہت پسند تھا :۔وہ خود بھی اس پر عمل کرتی تھیں۔جب وہ دوروں پر پر جانیں یا سیرت کے جلسوں پر یا کلاستر میں پڑھانے جاتیں یا اجتماعات وغیرہ پہ جائیں تو ہم گھر کا سب کام خود کرتے مثلاً کھانا پکانا ، برتن دھونا ، گھر کی صفائی وغیرہ۔اس طرح وہ ہمیں سب کاموں کی مشق کراگئیں، شاید YouR TREAT SHE FLOWER WILL you FRAGRANCE ALL LIFE IF you LIKE GIVE HER اس کے پریس میں تقریبا نہیں سال سے ایک قدرت ان سے یہ کام کروا رہی تھی کہ مہیں ان کے بغیر یہ سب کام تماشہ دکھا رہتا۔لیکن آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام کرتے ہیں دشواری نہ ہو۔اللہ پاک ہماری امی کو اعلیٰ درجات سے نوازے۔زندگی وہ ان باتوں پر عمل کرتی رہی۔اور ہمیں اپنے فضل و احسان سے ایسا بنا دے کہ جب ہم امی سے ملیں تو امی کو اپنی تربیت میں کوئی کمی نظر نہ آئے اور وہ اور ہمارا خدا ہم سے ہمارے حق میں بہت دعاؤں کی درخواست ہے۔خوش رہے۔اے خدا تو ایسا ہی کہ۔