حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 333 of 692

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page 333

۳۳۳ در آتش تن بآسانی توان داد ز ہجرت جان رود با صد فغانم اے (حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۳۵۶،۳۵۵) اے یار ازل بس است روئے تو مرا بہتر ز ہزار خلد کوئے تو مرا ہے از مصلحتے دگر طرف بینم لیک لحظه نگاه هست سوئے تو مرا سے بر عزت من اگر کے حملہ کند صبر است طریق ہمچو خوئے تو مرا ہے ہست مگر جنگ است ز بهر آبروئے تو مرا ۵ و من چیستم عزم ہست مگر ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحہ ۱۵۳) آگ کے اندر بدن آسانی سے ڈالا جا سکتا ہے مگر تیری جدائی سے میری جان آہ وفغاں کرتی ہوئی نکلتی ہے۔اے خدائے لم یزل میرے لئے تیرا چہرہ کافی ہے اور تیری گلی میرے لئے ہزار جنتوں سے بڑھ کر ہے۔سے میں کسی مصلحت کی وجہ سے اور طرف دیکھ لیتا ہوں۔ورنہ ہر وقت میری نظر تو تیری ہی جانب لگی ہوئی ہے۔ہے اگر کوئی میری عزت پر حملہ کرتا ہے تو تیری عادت کی طرح میرا طریقہ بھی صبر ہے۔میں کون ہوں اور میری کیا عزت ہے لیکن تیری عزت کی خاطر یہ میری جنگ ہے۔