حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ — Page 40
سوانح میاں محمد موسی صحابی حضرت مسیح موعود حضرت حاجی میاں محمد موسی نیلا گنبد لاہور حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ اپنی دکان ایم موسیٰ اینڈ سنز نیلا گنبد لاہور کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں جہاں ان کے آقا حضرت مسیح موعود کچھ دیر کے لئے 1904 میں کرسی پر بیٹھے تھے۔