حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ

by Other Authors

Page 41 of 100

حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ — Page 41

سوانح میاں محمد موسیٰ صحابی حضرت مسیح موعود موجودہ دکان ایم موسیٰ اینڈ سنز نیلا گنبد لاہور Servis Setti JF 27۔000 (اوپر کی تصویر دائیں طرف سے بائیں) مربی سلسلہ مکرم بشیر الدین صاحب لاہور ، میاں محمد بیچی صاحب ابن حاجی محمد موسیٰ صاحب اور مکرم حنیف محمود صاحب (مصنف لاہور کی روحانی قدریں) تصویر میں نظر آرہے ہیں۔نیچے کی تصویر میں برادرم میاں بشیر احمد امین جماعت لاہور دکان پر ماسک پہنے کھڑے ہیں۔