لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 277
اللہ کرے کہ آپ میں سے ہر ایک خلافت سے اپنے تعلق کو مضبوط تر کرنے والی ہو۔اپنے خاوند اور بچوں کے حقوق ادا کرنے والی اور ان کی صحیح تربیت کرنے والی ہو۔ان کو نیک ماحول میں پروان چڑھانے والی ہو اور اس طرح ابدی جنتوں کی وارث ٹھہرے۔آمین والسلام خاکسار خلیفة المسیح الخامس 277