لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 162 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 162

رکھنے کی توفیق عطا فرماتا چلا جائے۔مجھے آپ کی طرف سے خوش کن خبریں ہمیشہ ملتی رہیں۔اللہ تعالیٰ جلد تر ایسے سامان پیدا فرمائے کہ جلسوں اور اجتماعوں کی رونقوں اور برکتوں سے آپ دوبارہ فیضیاب ہو سکیں۔آمین پاکستان کے احمدی ہمیشہ میری نظروں اور دعاؤں میں رہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 162