لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 74 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 74

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 02۔10۔2009 پیاری لجنہ و ناصرات الا حمد یہ بھارت السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کے سالانہ اجتماع کے موقع پر محترمہ صدر صاحبہ لجنہ اماء اللہ بھارت نے پیغام بھجوانے کی درخواست کی ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کے اس اجتماع کو ہر لحاظ سے کامیاب فرمائے اور اس میں شامل ہونے والی تمام لجنہ اور ناصرات کو اجتماع کی برکات سے مستفیض فرمائے۔اللہ کرے کہ آپ ان مبارک ایام میں جو نیک باتیں سنیں انہیں نہ صرف اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کی بلکہ آگے اس میں شامل نہ ہو سکنے والیوں تک بھی پہنچانے کی توفیق پائیں۔اللہ تعالیٰ تمام منتظمات اور کار کنات کو بہترین اجر سے نوازے۔آمین اس موقع پر میں آپ کو تربیت اولاد کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ جو احمدی عورتیں ہیں آپ کو اللہ تعالیٰ نے بہت اعلیٰ مقصد کے لئے 74