لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 45 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 45

ہوئے اپنی تربیت میں لگی رہیں کیونکہ تربیت کا کام ایک تسلسل کے ساتھ جدوجہد ہے اس سے ایک مومن کبھی بھی غافل نہیں ہوتا۔آپس میں میل محبت کے تعلقات کو بڑھائیں، دلوں کی دوریاں اگر کہیں ہوں تو ختم کریں، کیونکہ اسلام کا پیغام محبت اور امن کا پیغام ہے اور یہ محبت سے ہی پھیلے گا۔انشاء اللہ سب ممبرات اور بچیوں کو اجتماع کی مبارک باد اور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پہنچا دیں۔اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو۔والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 45