لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 320
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ امام جماعت احمدید هو الناصر اسلام آباد - یو کے 22-12-15 مکرمہ صدر لجنہ اماءاللہ آئر لینڈ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کو لجنہ اماء اللہ کے قیام کی ایک صدی مکمل ہونے پر 2004 سے 2018 کے دوران مختلف ممالک کی لجنہ اماء اللہ کی نیشنل عاملہ کے ساتھ ہونے والی میری میٹنگز اور ملاقاتوں کو " انمول موتی" کے عنوان سے کتابی شکل میں شائع کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میر اپیغام یہ ہے کہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے جب اس تنظیم کا قیام فرمایا تو آپ کے پیش نظر یہ مقاصد تھے کہ عورتیں اپنا اور دوسری مستورات کا علم بڑھائیں۔جماعت کے اتحاد 320