لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 117 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 117

گا۔تم اپنے دلوں کو سیدھے کر کے ، اور زبانوں اور آنکھوں اور کانوں کو پاک کر کے اس کی طرف آجاؤ کہ وہ تمہیں قبول کرے گا۔“ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو سستی سے بچائے اور ہوشیاریاں عطا فرمائے تا کہ آپ اصلاح نفس کے ساتھ ساتھ جماعتی ذمہ داریوں کو بھی احسن رنگ میں ادا کرنے والیاں ہوں۔سب حاضرات کو میر ا محبت بھرا السلام علیکم ورحمتہ اللہ پہنچے۔والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 117