لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 91
ایسی خاموش تبلیغ ہو گی جو آہستہ آہستہ معاشرے پر ضرور اثر انداز ہو گی۔اللہ تعالیٰ آپ میں سے ہر ایک کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی اور ایک مثالی احمدی بننے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 91