لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 44 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 44

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر تاریخ: 10۔06۔2008 مکرمہ صدر صاحبہ لجنہ اماءاللہ ، قادیان۔بھارت السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی طرف سے خط بابت درخواست پیغام سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ قادیان موصول ہوا۔جزاکم اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ آپ کا اجتماع ہر لحاظ سے کامیاب کرے اور اس کے پروگرام میں حصہ لینے والیوں اور اس میں شامل ہونے والی تمام ممبرات کے لئے اسے مفید اور ازدیاد ایمان کا باعث بنائے۔آپ کے لئے اس موقع پر پیغام یہی ہے کہ میرے خطبات کو غور سے سنیں اور ان پر عمل کریں اور خلافت جوبلی کے دن کئے گئے عہد کو ہر وقت ذہن میں رکھتے 44