لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 220
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 19۔04۔2018 پیاری ممبرات لجنہ اماءاللہ پاکستان السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کو اپنی سالانہ علمی ریلی کے انعقاد کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے کامیاب اور بابرکت فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میں اس موقع پر آپ کو چند نصائح کرنا چاہتا ہوں۔اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے اسلام کو بطور دین پسند فرمایا ہے۔یہی وہ دین ہے جو تمام اقوام عالم کو ایک ہاتھ پر جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔چنانچہ اس مقصد کے لئے اللہ تعالیٰ نے اس زمانے میں حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کو امام مہدی اور مسیح موعود بنا کر بھیجا۔آپ فرماتے ہیں: 220