لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 8 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 8

(کشتی نوح صفحه ۷۲) اللہ تعالیٰ آپ کو ان نصائح کے مطابق اپنی زندگی بسر کرنے کی توفیق بخشے۔آپ کو اپنے فضلوں سے نوازے آپ کے دلوں میں اللہ رسول اور دین کی محبت نیز خلیفہ وقت کی محبت اور اطاعت کا اعلیٰ جذبہ پیدا فرمائے۔اللہ کرے کہ آپ کی آئندہ نسلیں بھی دینی تعلیم سے آراستہ اور اعلیٰ اخلاق سے مزین ہوں اور اپنی ذمہ داریوں کو احسن رنگ میں ادا کرنے والی ہوں۔والسلام خاکسار خليفة المسيح الخامس 8