میری والدہ

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 98 of 102

میری والدہ — Page 98

۹۸ کہ میر کی نظر پھر اس پیارے چہرہ پر پڑے۔تو میری تمام محبت اور تمام حسرت اور تمام شوق اس ایک ہی لفظ میں ادا ہو جا ئیں گے۔" بے بے“ اور ان کی طرف سے ” جیو پتر ، پھر ایک بار میرے دل کو خوشی سے بھر دے گا۔ای خدا بر تربت او بارش رحمت ببار داخلش کن از کمال فضل در بیت النعيم ظفر اللہ خان