میری پونجی — Page 115
کی اہلیہ عروج احمد (لندن) اولاد مسرت کوثر جن کی شادی چودھری مبارک احمد سلیم صاحب مرحوم کے ساتھ ہوئی امتہ الحی نسیم اہلیہ ملک عبد الحفیظ صاحب ( آسٹریلیا)، قرۃ العین قومی اہلیہ ملک عبدالسمیع صاحب (جرمنی) ، صائمہ نورین اہلیہ شیخ اظہر احمد خالد (امریکہ)، در ثمین ظہیر خالد صاحب (کراچی)، صدف اہلیہ احمد و دود چودھری (لندن)، حیدر سلیم ٹیپو ان کی اہلیہ روبی ( ربوہ ) ، خرم سلیم صاحب ان کی اہلیہ سمیر ا صاحبہ (جرمنی)۔7 بیٹا سردار ظفر اقبال صاحب اہلیہ آمنہ صاحبہ بنت ڈاکٹر سراج الدین صاحب۔اولاد: فرحت اہلیہ قاضی منور احمد صاحب (جرمنی) ، ندرت اہلیہ عبداللہ صاحب (جرمنی) سمیرا اہلیہ خرم سلیم (جرمنی)، جری اللہ ان کی اہلیہ رابعہ صاحبہ مرحومہ (جرمنی)۔اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں کہ جو بھی ابا جی سردار مصباح الدین صاحب اور حاکم بی بی صاحب کی آل اولاد ہے سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔یہ سب ہمیشہ دین کو دنیا پر مقدم رکھنے والے ہوں۔جس جماعت کے لیے انہوں نے اپنی جان مال اور اپنے جذبات کی قربانی کی ہے ہم سب اُس کی قدر کرنے والے ہوں۔ہم اُن راہوں پر چلنے والے ہوں جو ہمیں اللہ تعالیٰ کے قرب میں لیکر جائیں۔آمین۔(115)