معراج کا شہرہ آفاق سفر

by Other Authors

Page 25 of 57

معراج کا شہرہ آفاق سفر — Page 25

25 پیارے نبی خاتم الانبیا ہے جب شب معراج کے دوران آسمان پر تشریف لے گئے تو خاکم بدہن ) آپ کا بات بھی آدھا کلو رہ گیا اور بجائے شان میں اضافہ ہونے کے کمی واقع ہو گئی۔کوئی سچا عاشق رسول محبوب خدا اور شہنشاء نبوت کی یہ شرمناک تو ہین ہرگز برداشت نہیں کر سکتا !!! صاحب المعراج اور معراج کی دردناک مظلومیت قرآنی سائنس کے خلاف اس نظریہ کے قائلین نے عیسائی مذہب کی تائید کے جوش میں آج تک جو روش اختیار کی ہے اس سے معراج اور صاحب المعراج محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی مظلومیت کا ایک ایسا نقشہ ابھرتا ہے کہ ہر عاشق رسول کی روح کانپ جاتی ہے اور آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں۔اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ معراج کو مادی اور خا کی نظر سے دیکھنے والوں نے اس خدا کے کلام کو پوری بے باکی سے پس پشت ڈال دیا ہے معراج دکھلایا ہے حالانکہ خدا کے سوا کوئی بھی اس کا در شہنشاہ نبوت کو نہیں ہو سکتا۔خصوصاً اس جدید دور کے ہمار ے جس میں امریکی خلانور تسخیر کائنات کی مہم میں چاند تک جاپہنچے ہیں۔پاکستان میں متعدد ایسی کتابیں شائع کی چھتی ہیں جن میں قرآنی حقائق کو طاق نہیاں میں رکھ کر آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت اور کشش ثقل وغیرہ کی تھیوریوں سے معراج کے جسمانی ہونے کا ثبوت دیا گیا ہے جو قرآن سے سراسر بغاوت ہے۔حالانکہ انہیں بر ملا اعتراف ہے دیا کہ سائنسی تحقیق و تجس کا دائرہ محسوسات کی حد تک ہے اور مذہب کا دائرہ تحقیق غیبی امور سے ہے۔سائنس کی سرحد جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے مذہب شروع ہوتا ہے۔(معراج اور سائنس ، صفحہ 251 252 از آغا اشرف مطبوعہ لاہور 1990ء) یہ سب ماڈرن طرز کے ادیب اور نام نہاد مذہبی سکالر سرے سے امت مسلمہ میں کشف و الہام اور وحی کو ختم نبوت کے منافی سمجھتے اور پرویزی مسلک کے حامل نہیں یا ان کا مذہب یہ ہے کہ اصل قرآن امام مہد کی لائے گا، موجودہ قرآن محض صحیفہ عثمانی ہے اور یا حنفی