حضرت میمونہ ؓ — Page 14
حضرت میمونه 14 کی خاطر کیا گیا ہے۔زیادہ ثواب والی بات بتا دی کہ اگر قریبی عزیز مستحق ہو تو تھے یا صدقے کی چیز اسے دینا زیادہ ثواب کا باعث ہے۔آنحضور ﷺ سے محبت اور ان کے مزاج کو سمجھنے کا ایک واقعہ اس ح ہے کہ ایک دفعہ حضرت میمونہ کے قبیلے بنو ہلال کا ایک وفد صلى الله آنحضرت ﷺ سے ملاقات اور اسلام قبول کرنے کے لئے آیا اس وفد میں زیاد بن عبد اللہ بن مالک عامری بھی تھے جو حضرت میمونہ کے بھانجے تھے۔یہ آپ سے ملنے کے لئے آئے تو آنحضور علی گھر پر نہ تھے صلى الله آپ مہ واپس آئے تو ایک اجنبی کو بیٹھا دیکھ کر آپ ﷺ کے چہرو مبارک پر ہلکا سا نا گوار تاثر آیا۔حضرت میمونہ معاملہ کو سمجھ گئیں فورا عرض کیا۔یا رسول اللہ یہ میری بہن کا بیٹا ہے۔بنو ہلال کے وفد میں شریک ہے مجھے ملنے یہاں چلا آیا اس پر آپ میلہ نے خوشی کا اظہار فرمایا اور اُس کے لئے برکت و رحمت کی دعا کی۔ایک دفعہ آپ کا ایک رشتہ دار آپ سے ملنے کے لئے آیا اُس کے منہ سے شراب کی بُو آ رہی تھی آپ اللہ نے اس کوشی سے جھڑک دیا اور کہا آئندہ میرے پاس نہ آنا۔(17) حضرت میمونہ کو آنحضور ﷺ جیسے محبت کرنے والے شوہر کا