حضرت میمونہ ؓ — Page 8
حضرت میمونہ 8 کھجور اور پانی کے کھانے کے لئے کچھ نہ تھا۔(9) صلى الله آپ ﷺ کی ازواج سوائے دو کے مختلف قبیلوں سے تعلق رکھتی تھیں یہ دو ازواج حضرت زینب بنت خزیمہ اور حضرت میمونہ تھیں۔الله ان سب قبائل کی آپس میں دوستیاں نہ تھیں مگر آنحضور ﷺ سے رشتے کی وجہ سے ایک نیا تعلق پیدا ہوا جس کی بنیا د محبوب خدا کی محبت تھی۔ازواج میں سے بعض کا تعلق عرب میں موجود دوسرے مذاہب سے تھا مثلاً حضرت صفیہ یہود سے بنی اسرائیلی اور غیر عرب تھیں اور حضرت ماریہ قبطیہ عیسائی اور مصری تھیں، صرف حضرت عائشہ پیدائشی مسلمان تھیں باقی سب نے خو د اسلام قبول کیا تھا۔ایک چھتری کے نیچے اتنی مختلف مزاج کی خواتین آنحضرت عملے کی تربیت میں آکر صرف اللہ تعالیٰ ا کی اور اس کے رسول نے کی ہو گئیں۔صلى الله قرآن کریم نے جس طرح آنحضرت ﷺ کے لئے قرآن و حکمت سکھانے کا فرض بیان کیا اسی طرح آپ مہ کی بیگمات کے لئے بھی کچھ فرائض بیان فرمائے کہ انہیں کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں کرنا چاہیئے۔اخلاق کا یہ معیار ، دستور العمل بہت مشکل ہے۔اللہ تعالیٰ صلى الله نبی ﷺ کی بیویوں کو امت کے لئے نمونہ بنانا چاہتا تھا۔اس لئے ان سے