مذہب کے نام پر خون

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 125 of 330

مذہب کے نام پر خون — Page 125

۱۲۵ احرار علماء میدان عمل میں ایک واقعاتی جھلک مولانا مودودی کے اقتدار کا خواب تو کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہو سکے گا مگر اُن کے نظریات کی تشہیر نے اور ان کے ہمنوا بعض اور علماء کی آتش نوائیوں نے آج سے چند سال پہلے پاکستان کو اس خواب کی تعبیر کی ایک جھلک دکھائی تھی مذہب کے نام پرخون