مذہب کے نام پر خون

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 59 of 330

مذہب کے نام پر خون — Page 59

۵۹ مذہب کے نام پرخون فَذَكِّرُ إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكِرَ - لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُصَيْطِرِ (الغاشية : ۲۲ ، ۲۳) پس (اے محمد) نصیحت کر۔تو محض ایک ناصح ہے۔ان پر داروغہ نہیں۔(فرمان خداوندی) ناصحین گذشته اور اس دور کے خدائی فوجدار یہ کوئی مذہبی تبلیغ کرنے والے واعظین اور مبشرین کی جماعت نہیں ہے بلکہ یہ خدائی فوجداروں کی جماعت ہے۔“ (ارشاد مولوی مودودی)