مضامین بشیر (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 485 of 584

مضامین بشیر (جلد 4) — Page 485

مضامین بشیر جلد چہارم آؤ عیسائیو! ادھر نور حق دیکھو راه حق پاؤ جس قدر خوبیاں ہیں فرقاں میں کہیں سر پہ یوں نہ انجیل میں تو دکھلاؤ اس کو یاد کرو خالق ہے ہی مخلوق کو بہکاؤ فرقاں میں اک عجیب اثر بناتا ہے کوئے دلبر میں کھینچ عاشق ولیر لاتا ہے پھر تو کیا کیا نشان دکھاتا ہے اس کے منکر جو بات بات کہتے ہیں یونہی اک واہیات کہتے ہیں 485 بات جب ہو کہ میرے پاس آویں میرے منہ مجھ مجھ پر وہ بات کہہ جاویں اس دلستاں کا حال سنیں صورت وہ و جمال سنیں آنکھ پھوٹی تو خیر کان سہی : سہی یوں ہی امتحان ہی ( براہین احمدیہ حصہ سوم ) مگر عیسائی دنیا یا در کھے کہ وہ اس قسم کی ہوشیاری اور حیلہ جوئی سے بچ نہیں سکتے۔مسیحیت کے دن اب گنے جاچکے ہیں۔صلیب ٹوٹ کر رہے گی اور اسلام بہر حال فتح پائے گا اور غالب ہوگا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔میرا دل مردہ پرستی کے فتنہ سے خون ہوتا جاتا ہے۔میں کبھی کا اس غم سے فنا ہو جا تا اگر میرا مولیٰ اور میرا قادر وتوانا مجھے تسلی نہ دیتا کہ آخر تو حید کی فتح ہے۔غیر معبود ہلاک ہوں گے اور جھوٹے خدا اپنی خدائی