مضامین بشیر (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 54 of 760

مضامین بشیر (جلد 3) — Page 54

مضامین بشیر جلد سوم 54 معاملہ کریں۔کیونکہ جس طرح ایک فردا خلاق کے قانون کے ماتحت ہے اسی طرح قو میں بھی اس قانون کے ماتحت ہیں اور حق یہ ہے کہ دنیا میں امن تبھی قائم ہو سکتا ہے کہ جب تو میں اور حکومتیں بھی اپنے آپ کو اخلاق کے قانون کا پابند سمجھیں۔( چالیس جواہر پارے) (روزنامه الفضل لا ہور 14 دسمبر 1951ء) اعلانات۔اشتہارات - اطلاعات جو کتاب کا حصہ نہیں بنے تاہم ان کی فہرست معہ حوالہ یہاں دی جارہی ہے۔تا اگر کوئی استفادہ کرنا چاہے یہاں سے دیکھ کر کر سکتا ہے۔1-> میرا دفتر ربوہ منتقل ہو گیا۔2-> ربوہ میں تار گھر کھل گیا ہے۔3-> ایک مخلص درویش کے گمشدہ عزیز کی تلاش۔4-> خاندان حضرت مسیح موعود میں شادی کی تقریب۔5-> عزیز مجید احمد سلمہ کی شادی خانہ آبادی۔6-> بھائی عبدالرحیم کواب افاقہ ہے۔7-> تقریب شادی مولوی برکات احمد صاحب را جیکی۔8-> بھائی عبدالرحیم صاحب کی صحت کے متعلق تازہ اطلاع۔روزنامه الفضل 9 جنوری 1951ء) روزنامه الفضل 31 جنوری 1951ء) روزنامه الفضل 20 فروری 1951ء) روزنامه الفضل 25 مارچ 1951ء) روزنامه الفضل 29 مارچ 1951ء) ( روزنامہ الفضل 13 اپریل 1951ء) (روزنامہ الفضل 14 اپریل 1951ء) (روزنامہ الفضل 18 اپریل 1951ء)