مضامین بشیر (جلد 2) — Page 519
۵۱۹ مضامین بشیر درخواست دعا میرا نواسہ محمود احمد سلمہ جو میاں محمد احمد خان کا لڑکا ہے ، عرصہ دو ماہ سے ٹائیفائیڈ سے بیمار چلا آتا ہے۔درمیان میں بخار اترنے کے بعد پھر دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔احباب اس کی صحت کے لئے دعا فرمائیں۔( مطبوعه الفضل ۳ رمئی ۱۹۴۹ء)