مضامین بشیر (جلد 2) — Page 1020
مضامین بشیر ہے۔۱۰۲۰ د و بیمار درویشوں کے لئے دعا کی تحریک قادیان سے اطلاع ملی ہے کہ اس وقت قادیان میں دو درویش زیادہ بیمار ہیں یعنی ا۔محمود احمد صاحب کو سل کا شبہ ہے اور وہ زیر علاج ہیں۔رفیع الدین صاحب جو چھت پر سے گرنے کی وجہ سے مجروح ہو گئے تھے گو پہلے سے آفاقہ اسی طرح بعض اور درویش بھی بیمار ہیں۔سب کے لئے دعا فرمائی جائے کہ اللہ تعالیٰ دین و دنیا میں ان کا حافظ و ناصر ہو۔آمین۔( مطبوعه الفضل ۲۷ اکتوبر ۱۹۵۰ء)