مضامین بشیر (جلد 2) — Page 988
مضامین بشیر ۹۸۸ سچ ہے جس نے دنیا کے اندر دنیا میں ملنے والی حسنة پالی اور آخرت میں آخرت کی حسنة حاصل کر لی اور وہ دنیا کی آگ سے بچ گیا اور آخرت میں آخرت کی آگ سے محفوظ ہو گیا۔وہ خدا کی ابدی رحمت کے سایوں کے نیچے ہے جس سے کوئی طاقت اسے محروم نہیں کرسکتی۔و اخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين ( مطبوعه الفضل ۱۹ ر ستمبر ۱۹۵۰ء)