مضامین بشیر (جلد 2) — Page 835
۸۳۵ مضامین بشیر تعمیر مکانات درویشان کا چندہ پہلی فہرست میں شامل ہونے کا ثواب حاصل کریں ربوہ میں دریشوں کے بیوی بچوں کے لئے مکانات تعمیر کرانے کی تحریک الفضل میں شائع ہو چکی ہے۔انشاء اللہ عنقریب اس چندہ کی پہلی فہرست کا اعلان کیا جائے گا جو دوست پہلی فہرست میں شامل ہونے کا ثواب حاصل کرنا چاہیں۔انہیں چاہئے کہ بہت جلد اپنا چندہ دفتر محاسب صد را مجمن احمد یہ ربوہ ( متصل چنیوٹ ) میں بھجوا دیں اور ساتھ ہی مجھے بھی خط کے ذریعہ مطلع فرمائیں۔و جزاهم الله خيراً ( مطبوعه الفضل ۱٫۸ پریل ۱۹۵۰ء )