مضامین بشیر (جلد 2) — Page 680
مضامین بشیر 17 ۶۸۰ کیپٹن حمید احمد صاحب کلیم بہلٹ پور ضلع لائلپور ۱۷ نیم اختر صاحبہ بنت محمود احمد صاحب راجپوت سائیکل ورکس نیلا گنبد لا ہور ۱۸ اہلیہ صاحبہ مفتی فضل الرحمن صاحب مرحوم آف قادیان امته الحمید بیگم صاحبہ بنت مفتی فضل الرحمن صاحب مرحوم آف قادیان ۱۹ ۲۰ اہلیہ صاحبہ مولوی عبدالوہاب صاحب عمر بطور صدقہ r۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ان سب بہنوں اور بھائیوں کو جزائے خیر دے جنہوں نے اس تحریک میں حصہ لیا ہے جیسا کہ میں سابقہ اعلان میں بتا چکا ہوں۔گو آجکل شرح تبادلہ کے جھگڑے کی وجہ سے منی آرڈر کا سلسلہ بند ہے لیکن میں نے قربانی کی رقوم بھجوانے والے سب دوستوں کی فہرست قادیان بھجوا دی ہے تا کہ ان کی طرف سے وقت پر قربانی ہو سکے۔روپیہ بعد میں چلا جائے گا۔( مطبوعه الفضل ۳ / اکتوبر ۱۹۴۹ء)