مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 679 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 679

۶۷۹ مضامین بشیر چنده امداد درویشان اور رقوم کی جدید فہرست چنده امداد درویشاں اور رقم قربانی بر موقع عید الاضحی قادیان کی تازہ فہرست کا ایک حصہ درج ذیل کیا جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ ان بہنوں اور بھائیوں کو جزائے خیر دے جنہوں نے میری تحریک پر اس کارخیر میں حصہ لیا ہے۔اور دین دنیا میں ان کا حافظ و ناصر ہو۔منشی امیر محمد صاحب سابق ضلع ہوشیار پورحال سیالکوٹ اہلیہ صاحبہ ملک صاحب خانصاحب نون ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر بھلوال برائے قربانی عید الاضحی والدہ صاحبہ مولوی برکات احمد صاحب را جیکی پشاور برائے قربانی عیدالاضحی ۴ حمیدہ بیگم صاحبہ معرفت عبدالسلام صاحب سہیل سیالکوٹ برائے قربانی والدہ صاحبہ مسعود شاہد صاحب مرحوم سیالکوٹ بقیہ رقم قربانی لجنہ اماءاللہ کنری سندھ معرفت نواب بیگم صاحبہ صالحہ بی بی صاحبہ معرفت شیخ مختار نبی صاحب گوجرانوالہ برائے قربانی میاں محمد حسین صاحب سیکرٹری مال جماعت احمد یہ عہدی پور ضلع سیالکوٹ و محمد امین صاحب سابق قادیان حال سیالکوٹ برائے دعوت درویشان 1۔بر موقعہ نکاح ثانی لجنہ اماءاللہ ملتان ، معرفت حمیدہ بیگم صاحبہ سیکر ٹری لجنہ اماءاللہ ملتان ملک عنایت اللہ صاحب بدین ضلع حیدر آبا دسندھ چوھدری اعظم علی صاحب سینئر سب حج کیمبل پور برائے قربانی والدہ صاحبہ احمد حیات صاحب دفتر جی سی ایم۔اے لاہور چھاؤنی برائے قربانی ۱۴ میاں محمد امین صاحب زرگر بذریعہ ڈاکٹر رحمت اللہ صاحب قلعہ صو با سنگھ ۱۵ چوھدری محمد حسین صاحب آف چوھدری والا حال چمبر ضلع حیدرآباد سندھ صدقہ برائے غرباء قادیان ۲۵۰ ۲۵۰ ۲۵۰ 3 ra۔۔۔۔۔۔۔۔۲۵۰ ۲۵۰ ۱۵ ۲۵ ۲۵۰ ۲۵۰